کینڈی کرش کھیلنے پر خاتون کو گولیاں ماردی گئیں

28  مارچ‬‮  2015

  آئر لینڈ( نیوزڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا کون سا صارف ہے جو کینڈی کرش نامی گیم سے واقف نہ ہو؟ درحقیقت اسے تو مقبول ترین آن لائن گیم ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے مگر کئی بار اس کا جنون جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ جی ہاں سننے میں دلچسپ مگر حقیقت میں یہ۰ سنگین واقعہ آئر لینڈ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو کینڈی کرش کھیلنے کی سزا ٹانگوں پر گولیاں کھا کر چکانا پڑی۔ بلفاسٹ کی رہائشی 47 سالہ کاتون کو گھر کے باہر حملہ آوروں نے صرف اس لئے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا کہ وہ کینڈی کرش پر بہت زیادہ گزارشات یا ریکوئسٹس ارسال کرتی ہے۔ خاتون کی اس عادت سے تنگ نامعلوم حملہ آوروں نے اسے سزا دینے کا فیصلہ کیا اور ٹانگوں پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…