جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب قطر تنازعے کاخاتمہ،امیر کویت نے بڑی خبر سنادی

datetime 20  جون‬‮  2017 |

کویت سٹی(آئی این پی )امیر کویت شیخ صباح ال احمد ال جابر ال صباح نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے ساتھ اختلافات کو ماہ رمضان میں ہی حل کر لیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیر کویت کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے درمیان تاریخی روابط ، مخلصانہ تعلقات اور مشترکہ مفادات موجود ہیں۔ اس دائرہ کار

میں عوامی خواہشات کا احترام کرنے اور اتحاد کا تحفظ کرنے کے لیے ہم بھر پور کوششیں کریں گے۔امیر کویت نے کہا کہ میرا ملک دہشت گردی کے خطرات سے پوری طرح آگاہ ہے، اسی لیے وہ اس کے خلاف جدو جہد کے لیے اور دہشت گردی کے منبع کو ختم کرنے کے لیے عالمی برادری کا ساتھ دے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…