ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

یہ انسان ہے یا پھر کوئی مشین ، روبوٹک ڈانس کا شاندار مظاہرہ

datetime 28  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک )یہ انسان ہیں یا پھر کوئی مشین، یہ روبوٹک ڈانس کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ماہر ڈانسر ہیں۔دنیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے والوں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ یہ کام اس انداز سے کرتے ہیں، کہ دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ان انوکھے امریکی ڈانسروں کو ہی دیکھ لیجئے جو اس ڈھنگ سے ڈانس کا مظاہرہ پیش کرتے ہیں، کہ دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ جیسے کوئی روبوٹ مشینی بریک ڈانس میں مصروف ہو۔اس شاندار اور بے مثال ڈانس کو دیکھتے ہوئے ان افراد کی فنکارانہ صلاحیتوں کو سراہنا تو پڑے گا



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…