جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

جرمنی جلد اسلامی ریاست میں تبدیل ہوجائیگا،جرمن صدر اینجلامیرکل نے دنیا بھر میں کھلبلی مچادی

datetime 20  جون‬‮  2017 |

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نےکہاہے کہ جرمنی جلد اسلامی ریاست میں بدل جائے گا اورہمارے ملک میں مساجدکی تعدادگرجاگھروں سے زیادہ ہوجائے گی ۔جرمن چانسلرانجیلامرکل نے ایک جرمن جریدے کوانٹرویودیتے ہوئے کہاکہ جرمنی جلداسلامی ریاست میں بدل جائے گا۔انہوں نے کہاکہ جرمنی مسلمان پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے سلسلے میں ناکام رہا ہے جسکی وجہ سے انکا ملک جرمنی

جلد اسلامی ریاست بن جائے گا اور یہاں گرجا گھروں کی تعداد کم ہو جائیگی اور مساجدزیادہ ہوں گی ۔انجیلامرکل نے کہاہےکہ پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے حوالے سے ہم ناکامی کا شکار رہے ہیں اور پچھلے چار سالوں سے اس حوالے سے ہم اپنے آپکو دھوکہ دیتے چلے آرہے ہیں انکا مذید کہنا تھا کہ ان حالات میں مساجد پہلے سے زیادہ نمایاں ہو جائیں گی اور گرجا گھر کم ہوتے چلے جائیں گے دوسری طرف اعداد وشمار کے مطابق فرانس میں اس وقت بیس سال سے کم عمر کے تیس فیصد بچے مسلمان ہیں جبکہ پیرس اور دیگر علاقوں میں یہ تناسب 45فیصد ہے جنوبی فرانس میں مساجد کی تعداد گرجاگھروں سے زیادہ ہے برطانیہ میں بھی یہ تناسب زیادہ مختلف نہیں ہے گذشتہ تیس سالوں کے دوران برطانیہ میں مسلمانوں کی آبادی 82ہزار سے 25 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور برطانیہ میں ایک ہزار مساجد ہیں ان میں سے بہت سی مساجد گرجا گھروں سے تبدیل کی گئی ہیں اسی طرح بیلجیم نے 50فیصد نوزائیدہ بچوں کی تعداد مسلمان ہے جبکہ روس میں پانچ میں سے ایک شخص مسلمان ہے واضح رہے کہ لیبیا کے سابق صدر معمر القذافی نے کہا تھا کہ مغر ب کسی جنگ وجدل کے بغیر اسلام کا قلعہ بن جائے گا اس کے لئے کسی خود کش بمبار یا ہتھا ر کی ضرورت نہیں پڑے گی اوراب جرمن چانسلرنے بھی ان کے موقف کی تصدیق کردی ہے ۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…