جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بے عزت کرنے کا پاکستانی طریقہ، کوہلی کو چانس کیوں دیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  جون‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو339رنزکاہدف دیااوراس بڑے سکورمیں اظہرعلی اورفخرزمان نے چوکوں اوچھکوں کی برسات کردی کہ بھارتیوں کے ہوش اُڑگئے جس کے بعد بھارتیوں کووہ بیانات یادآنے لگے جوانہوں نے پاکستان او رپاکستانی ٹیم کے خلاف زہراگلتے ہوئے دیئے تھے ۔اس حوالے سے نجی ٹی وی کے معروف اینکرپرسن اورسینئرصحافی سیدطلعت حسین نے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمدعامرکی طرف سے

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کوآوٹ کرنے پراتنہائی شاندارٹوئیٹ کیاہے اورکہاکہ پاکستان کیخلاف منفی بیانات دینے والے بھارتیوں کو ایسا جواب دیا ہے کہ اب وہ اس طرح کی غلطی زندگی میں کبھی دوبار نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کوچانس دے کرآئوٹ کرناپاکستان کی طرف سے بے عزت کرنے کاایک طریقہ ہے ۔انہوںنے محمدعامرکی طرف سے ویرات کوہلی کوکی گئی گیندپربھی تبصرہ کیاکہ محمدعامرکی کیابہترین گیندتھیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…