جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سنچری بنانے کے بعد فخر زمان کے بیان نے سب کو حیران کرڈالا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی بیٹسمین فخر زمان نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میچ میں نو بال پر آئوٹ ہونے سے بچنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوںکیونکہ اس کے بعدمیں سنچری کرنامیری زندگی کی ایک بہت بڑی خوشی ہے ۔ایک بیان میں فخرزمان نے کہاکہ نوبال پرآئوٹ نہ ہونے

کےبعددوسرا موقع ملنے کا بھرپور انداز سے فائدہ اٹھایا، فخرزمان نے کہا کہ مجھے نہیں لگ رہا تھا کہ میں بھارت کے خلاف فائنل میچ کھیل سکوں گا لیکن فزیو نے کہا کہ میں اس میچ کےلئے فٹ ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں بھارت جیسے روایتی حریف کے خلاف سنچری سکورکی جومیرے لئے بہت بڑااعزازہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…