جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ،جمائمہ خان کاسرپرائز،آسٹریلین باؤلر شین وارن کا فوری جواب

datetime 18  جون‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)کپتان کی سابق اہلیہ بھی کرکٹ دیوانی نکلیں، سرفراز الیون کے حق میں میدان میں آ گئیں، جمائما کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان کا آغاز شاندار ہے، بلے بازوں نے بڑے سکور کی بنیاد رکھ دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو پی ٹی آئی کے

چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے پاکستانی پرچم کے ساتھ ٹویٹ شیئر کیا۔ جمائما کے ٹویٹ کے جواب میں ممتاز آسٹریلین بالر شین وارن بولے، پاکستان کے پاس 300 سے زائد سکور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ جمائما نے فخر زمان کی دھواں دار بیٹنگ کی تعریف بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…