جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بھارت فائنل، اوول سٹیڈیم کے باہرکشمیری بے قابو ہو گئے،صورتحال تشویشناک

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول (آئی این پی) پاک بھارت ٹاکرے سے  اوول سٹیڈیم کے باہر کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بے قابو ہو گئے۔اوول سٹیڈیم کے باہر کشمیریوں نے بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارت سے آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔

مظاہرین نے اس موقع پر پاکستانی اور کشمیری پرچم بھی اٹھائے ہوئے تھے، مظاہرین بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔مظاہرین نے ’’گو انڈیا گو بیک ‘‘، ہم کیا چاہتے آزادی ، کشمیر بنے گا پاکستان ، جیتے گا بھائی جیتے پاکستان جیتے گا ، برہان وانی شہید سمیت دیگر شہداء کے حق میں بھی نعرے بلند کیے



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…