جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان فوجی طیش میں آگیا،امریکی فوجیو ں کا قتل عام، کتنے مار ڈالے؟،امریکی کمان نے تصدیق کردی

datetime 17  جون‬‮  2017 |

مزار شریف (آئی این پی)افغانستان کے شمالی صوبہ بلغ میں ایک افغان فوجی نے فائرنگ کرکے 4امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ بلغ میں ایک اندرونی حملے میں 4امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ۔ افغان آرمی کی 209ویں کور کے ترجمان عبدالقہار کا کہنا ہے کہ ایک افغان فوجی نے فائرنگ کرکے 4امریکی فوجیوں

کو ہلاک کردیا۔ ہم واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔کابل میں امریکی فوجی کمانڈ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم شاہین کیمپ جوشمالی شہر مزار شریف میں 209ویں کور کا ہیڈکوارٹر ہے میں پیش آنے والے واقعے سے آگاہ ہیں ۔گزشتہ ہفتے مشرقی صوبہ ننگرہار میں ایک افغان فوجی نے فائرنگ کرکے تین امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا تھا۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…