جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستانی اوربھارتی کھلاڑیوں کاایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے بھی اجتناب ،بات چیت بھی نہ کی

datetime 17  جون‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیمیں آئی سی سی چیمپینزٹرافی کافائنل کھیلنے کےلئے اوول پہنچ گئی ہیں ،ایک ویڈیوکلپ کے مطابق جب پاکستانی اوربھارتی کھلاڑی اپنے اپنے ڈریسنگ روم میں جارہے تھےتودونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کاآمناسامناہوگیالیکن حیران کن طورپردونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہاتھ ملائے اورنہ کسی قسم کی بات چیت کی ۔ جبکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرنے بھارتی ٹیم کے کوچ انیل کمبلے سے ہاتھ ملایا

تاہم اس وقت پاکستانی ٹیم کامورال بلند ہے کیونکہ پاکستان نے اس ایونٹ میں بھارت سے شکست کے بعد جنوبی افریقہ ،سری لنکااورانگلینڈجیسی ٹیموں کوشکست دی جبکہ بھارت نے بہترین کارکردگی کامظاہرہ صرف پاکستان کے خلاف کیا،پاکستان کے پاس اس وقت بہترین بائولنگ اٹیک ہے جس میں حسن علی ،جنیدخان ،محمدعامر،شاداب خان ،رومان رئیس اورعمادوسیم شامل ہیں جوکہ کسی بھی طاقتورترین بیٹنگ لائن کوتہس نہس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…