جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

پاناما کیس میں سب سے بڑا سرپرائز، وزیراعظم نوازشریف کا انتہائی قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گیا

datetime 16  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈاروعدہ گواہ معاف گواہ بننے کےلئے تیارہوگئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ نوازشریف کے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈاروعدہ گواہ بننے کےلئے

تیارہوگئے ہیں اوراس حوالے انہوں نے متعلقہ حکام کواپناپیغام بھی بھیج دیاہے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف چاہتے ہیں کہ کسی بھی طریقے کسی بھی قسم کااین آراوطے پاجائے لیکن ایسانہیں ہورہاہے اوراب وزیراعظم نوازشریف کے پاس آخری آپشن یہی رہ گیاہے کہ وہ اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے الیکشن کااعلان کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…