ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’اسرائیل پرعذاب الٰہی قہر بن کر ٹوٹ پڑا‘‘ ہنگامی صورتحال کا اعلان، طبی ماہرین طلب کر لئے گئے

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج پر قہر الٰہی ٹوٹ پڑا، بڑی تعداد میں فوجی پراسرار جلدی بیماری کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں قائم اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ پرقہر الٰہی ٹوٹ پڑا ہے اور بڑی تعداد میں صیہونی فوجی مہلک پراسرار بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ فوجیوں کو لگنے والی بیماری کی علامات طاعون سے ملتی جلتی ہیں تاہم اس حوالے سے متاثر ہونیوالے فوجیوں بارے

اطلاعات ہیں کہ ان کے جسم پر پھوڑے ظاہر ہو رہے ہیں جن سے وہ جسم میں شدید تکلیف محسوس کرتے ہیں۔ اس پراسرار بیماری سے متاثر ہونے والے صیہونی فوجی افسر اور اہلکاروں کی تعداد 120سے زائد ہو چکی ہے جبکہ بیماری سے متاثر کیمپ کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ فوج نے ہنگامی بنیادوں پر طبی ماہرین کو طلب کر لیا ہے جو اس بیماری کا علاج ڈھونڈنے میں مصروف ہیں جبکہ متاثرہ فوجیوں کی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…