اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماامتیازصفدروڑائچ کل تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق امتیازصفدروڑائچ گوجرانوالہ سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی رہے ہیں اور2018کے انتخابات میں شکست کھاگئے تھے ۔اب امتیازصفدروڑائچ کل بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرینگے ۔اس موقع پرعمران خان پریس کانفرنس بھی کرینگے ۔
پنجاب سے کون سی سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہورہی ہے ؟انکشاف نے بڑی سیاسی جماعت کی جڑیں ہلادیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان



















































