جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ہواوے :میڈیا پیڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 27  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹیلی کمیونیکیشنز سلوشنز فراہم کرنیوالی معروف کمپنی ہواوے نے پاکستان میں ٹیبلٹ کے شوقین افراد کے لئے میڈیا پیڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہواوے کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 7.6,Media Pad T18.0 ملی میٹر کے انتہائی پتلے ڈیزائن کے ساتھ ایک ہلکا دھاتی ٹیبلٹ ہے اور اس کو اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ صارف اس کو اپنے ساتھ رکھنے پر کسی قسم کا بوجھ محسوس نہیں کرے گا۔ میڈیا ٹیب کا وزن محض 360 گرام ہے اور اب کسٹمز بغیر کسی بوجھ کے اپنے ساتھ اہم دستاویزات اور حتیٰ کہ پورا دفتر گھمانے کے قابل ہوجائیں گے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…