بنی گالہ (این این آئی) بنی گالہ اراضی کی خریداری کے حوالے سے عمران خان کی منی ٹریل کی تفصیلات جمع کرا دی گئی ہیں ۔ جمائما خان کی جانب سے وصول کردہ رقم کی ٹریل بھی جمع کرا دی گئی ہے ، جمائما خان نے ٹریل کے ساتھ لیگزن برگ بینک کے تمام خطوط بھی ساتھ لف کئے ہیں ۔ جمائما خان نے درخواست کی ہے کہ عمران خان کے حوالے سے کوائف کی تفصیلات منظر عام پر نہ لائی جائیں ۔
براہ مہربانی یہ کام نہ کیاجائے۔۔! جمائما خان نے سپریم کورٹ سے اپیل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان



















































