جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے قطر کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

datetime 15  جون‬‮  2017 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے قطرسے تعلقات منقطع کرنے کے بعد قطرکی حکومت کوامدادکی پیشکش کردی ہے ،سعودی حکومت نے قطرکوپیشکش کی ہے کہ اگرقطرکوضرورت پڑی تووہ امدادفراہم کرے گا۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیرخارجہ وزیر خارجہ عدیل الجبیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب ضرورت پڑنے پر قطر کو خوراک اور طبی امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے ۔ سعودی وزیرخارجہ نے قطر کے

ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اعلان کا دفاع کرتے ہوئے اسے بائیکاٹ کا نام دیا اور کہا کہ سعودی حکومت اپنا خود مختار ہونے کا حق استعمال کر رہی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور مصر سمیت دیگر ممالک نے قطر پر دہشتگرد تنظیموں کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا تھا جبکہ امریکہ نے بھی سعودی عرب کے اس اقدام کی حمایت کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…