جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا‘وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے اثاثوں کو درست قرار دیا۔ وزیراعظم کے اثاثوں کی چھان بین پولیٹیکل فنانس ونگ نے کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اثاثوں کی جانچ پڑتال کے دوران وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کی خط و کتابت کا فوری جواب دیا۔الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کے لئے پولیٹیکل فنانس ونگ قائم کیا تھا۔

ونگ نے چند ماہ قبل اپنا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا تھا۔ پولیٹیکل فنانس ونگ نے ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز بھجوائے تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ان 50 فیصد ایم این ایز میں شامل ہیں جنہوں نے الیکشن کمیشن کے ساتھ جانچ پڑتال کے عمل میں تعاون کیا۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعظم سے جو خط و کتابت کی اس کا وزیراعظم نے جواب دیا۔ الیکشن کمیشن نے تحقیقات کے بعد وزیراعظم کے اثاثوں کو درست قرار دیدیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پولیٹیکل فنانس ونگ نے وزیراعظم کے اثاثوں میں کوئی سقم نہیں پایا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 30 فیصد ارکان قومی اسمبلی نے پولیٹیکل فنانس ونگ کے خطوط کا جواب نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…