بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے آئین کے خلاف جا کر ، تحریک انصاف نے بھارتی شہریوں سے فنڈز لیے،

datetime 14  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) سینئر قانون دان بیرسٹراکرم شیخ نے کہا ہے کہ آئین کے تحت کوئی سیاسی جماعت غیر ملکیوں سے فنڈ نہیں لے سکتی جب کہ تحریک انصاف کو شکاگو سے بھارتی شہریوں نے بھی فنڈز دیئے ، یکم جون کو جمائما کا ریکارڈ ملنے کا ٹوئٹ آیا تھا جب چیک کرایا تو پتہ چلا کوئی ریکارڈ جمع نہیں کروایا گیا ۔

منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر اکرم شیخ نے کہا کہ یکم جون کو جمائما کا ریکارڈ ملنے کا ٹوئٹ آیا تھا مگر جب چیک کروایا تو پتہ چلا کہ کوئی ریکارڈ جمع نہیں کروایا گیا ۔ نیازی سروسز کا ریکارڈ بھی ابھی تک عدالت میں جمع نہیں کروایا گیا ۔ ہر سیاسی جماعت اپنے اثاثے الیکشن کمیشن میں جمع کروانی کی پابند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت کوئی سیاسی جماعت غیر ملکیوں سے فنڈ نہیں لے سکتی ۔شکاگو سے بھارتی شہریوں نے بھی پی ٹی آئی کو فنڈز دیئے ۔ جب کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے اختیارات پر مسلسل اعتراضات کر رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…