جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاناما لیکس کا ہنگامہ، نوازشریف کے بعد شہبازشریف بھی زد میں آگئے،اہم دستاویزات سمیت طلب

datetime 13  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کےبعد وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کوبھی طلب کرلیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی نے شہبازشریف کوطلب کرلیاہے اورساتھ ہی

ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ حدیبیہ پیپرملز کے کاغذات بھی اپنے ساتھ لائیں ۔واضح رہے کہ اس سے قبل جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کو15جون کوطلبی کانوٹس جاری کررکھاہے اوروزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے جوڈیشل اکیڈمی اسلام آبادمیں پیش ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…