کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے عیدالفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں پیر 26 جون سے بدھ 28جون 2017تک بند رہیں گے جبکہ 25 جون اتوار اور 24جون ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث بینک نہیں کھلیں گے، اس طرح بینک ہفتہ سے بدھ 5 دن کے لیے بند رہیں گے۔
عیدالفطر ،بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی



















































