جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر کی پابندیوں کا توڑ،قطر نے بالاخر راستہ ڈھونڈ نکالا

datetime 13  جون‬‮  2017 |

دو حہ (این این آئی)قطر نے اشیائے ضرورت کی درآمد کیلئے نیا سمندری راستہ اختیار کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر کی طرف سے پابندیوں اور ناکہ بندی کی شکار خلیجی عرب ریاست قطر نے اشیائے ضرورت کی درآمد کیلئے قطر کی حماد بندرگاہ پر اب عمان کی صوحار

اور صلالہ بندرگاہوں سے سامان لایا جا رہا ہے اس سے قبل قطر اپنی خوراک کا چالیس فیصد حصہ سعودی سرحد کی طرف سے درآمد کرتا تھا۔قطر کو اشیائے ضروریہ کیلئے ایران نے بھی اعلان کیا تھا کہ اس کی طرف سے قطر کے لیے پانچ امدادی بحری جہاز روانہ کر دیے گئے ہیں اور ان میں 350 ٹن اشیائے خوراک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…