جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی ن لیگی کارکنوں کو کیا ہدایات دے دی گئیں

datetime 13  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کی جمعرات کے روز جے آئی ـٹی کے سامنے پیشی، دعا کی اپیل کر دی گئی، لیگی کارکنوںکو جوڈیشل اکیڈمی آنے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی جمعرات کے روز جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر کارکنوں کو جوڈیشل اکیڈمی آنے سے روکتے ہوئے ان سے دعا کی اپیل کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کارکن پارٹی کا سرمایہ ہیں اور وزیراعظم ان کے جذبات کی قدر کرتے ہیں تاہم انہوں نے جمعرات کے روز جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر کارکنوں کو جوڈیشل اکیڈمی آنے سے منع کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…