راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمرے کی ادائیگی وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی سے منسلک کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے ملک میں سیاسی بھونچال اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی تک عمرے پر روانگی موخر کر دی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد عمرے کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوں گا ۔ واضح رہے کہ شیخ رشید احمد نے 15 جون کو سعودیہ عرب روانہ ہونا تھا ۔
شیخ رشید نے وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی تک عمرے کی روانگی موخر کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن



















































