جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاک چین اختلافات کی خبروں پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2017 |

بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ چین پاکستان کے درمیان عدم اطمینان کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ ترجمان کے مطابق چینی شہریوں سے متعلق اطلاعات پر حکومت پاکستان سے رابطے میں ہیں انہوں نے کہاکہ چین پاکستان روایتی دوست اور سدابہاراسٹریٹیجک

شراکت دارہیں ترجمان نے کہاکہ چین پاکستان کے درمیان عدم اطمینان کی خبریں بے بنیاد ہیں ترجمان چینی وززارت خارجہ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں چینی صدرکئی باروزیراعظم پاکستان سے  چینی صدراور وزیراعظم پاکستان کی بہت اچھی بات چیت ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…