نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سندیپ ڈکشت نے آرمی چیف کو ’’سڑک کا غنڈہ ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل بیپن راوت سڑک کے غنڈے کی طرح بیان بازی کرتے ہیں۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما سندیپ ڈکشت کا کہنا تھاکہ آرمی چیف جنرل بیپن راوت سڑک کے غنڈے کی طرح بیان بازی کرتے ہیں۔
بھارتی آرمی چیف کو بڑی بڑی باتیں مہنگی پڑ گئیں،اہم ترین سیاسی رہنما نے ہی ’’سڑک کا غنڈہ‘‘قراردیدیا،حیرت انگیز صورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت



















































