جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک کے حملے میں داعش سربراہ ابوبکرالبغدادی ہلاک،دہشت گردوں کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 11  جون‬‮  2017 |

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے سربراہ کوایک فضائی حملے میں ہلاک کردیاگیاہے ۔شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ، داعش کا گڑھ سمجھے جانیوالے الرقہ کے علاقے میں ہفتے کو رات بھر بمباری کی گئی جس میں داعش کاسربراہ ابوبکربغدادی ماراگیاتاہم کسی اورذریعے نے ابوبکربغدادی کی ہلاکت کی تصدیق ابھی تک نہیں کی ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ابوبکربغدادی کا نائب ایاد الجمیلی بھی

ایک فضائی حملے میں مارے جاچکاہے واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عالمی دہشتگرد تنظیم کے سربراہ ابوبکربغدادی کی ہلاکت کی خبریں آتی رہی ہیں جوکہ بعدمیں غلط ثابت ہوئی ۔شام کاعلاقہ الرقہ داعش کاگڑھ سمجھاجاتاہے جس میں کالعدم تنظیم نے مبینہ اسلامی قانون نافذ کرنے کیلئے اپنا سکول نصاب ، اسلامی عدالتیں اور پولیس یونٹس بھی تشکیل دے رکھے ہیں۔ یہاں پر داعش سرقلم بھی کرتی ہے اور مقتولین کی لاشیں لٹکادی جاتی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…