جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان میں’’بموں کی ماں‘‘ گرانے والے امریکی فوجیوں کا افغان فوجیوں کے ہاتھوں عبرتناک انجام، کیا سلو ک کیا؟

datetime 11  جون‬‮  2017 |

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں افغان فوجی نے فائرنگ کر کے 3 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں سیکیورٹی پر تعینات افغان فوجی نے امریکی فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 فوجی موقع پر ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جس کے بعد جوابی کارروائی میں حملہ آور افغان اہلکار مارا گیا۔

افغان اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا مزید ایک امریکی فوجی دوران چل بسا جب کہ دوسرے زخمی کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ فائرنگ کا واقعہ اس صوبے میں پیش آیا جہاں چند ماہ قبل امریکا نے طالبان کے ٹھکانے پر غیرجوہری بم (بموں کی ماں) گرایا تھا۔ترجمان گورنر ننگر ہار عطا اللہ کوغیانی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ضلع ایچن میں پیش آیا جب کہ جوابی فائرنگ میں افغان اہلکار کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…