پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک فوج کو اہم ملک بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آستانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) روس اورپاکستان کی افواج اب روس کی سرزمین پرمشقیں کریں گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن نے مشقوں کیلئے پاکستانی فوج کو روس آنے کی دعوت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آستانہ میں روسی صدرولادی میرپوٹن کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات ہوئی ،اس ملاقات کے د وران دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے اموراورعالمی حالات پرگفتگوکی اوردونوں ممالک

کےدرمیان تعاون بڑھانے پرزوردیاگیا۔اس موقع پرروسی صدرنے پاک فوج کوروس میں مشقوں کےلئے آنے کی دعوت دی ۔اس موقع پرروسی صدرکاکہناتھاکہ گزشتہ سال ہماری فوج نے پاکستان کادورہ کیاتھااوروہاں پرمشقیں کی تھیں اوراس لئے اب پاک فوج کوبھی روس کے ساتھ مشترکہ مشقوں کےلئے روس آنے چاہیے ،ذرائع کاکہناہے کہ پاکستانی فوجی قیادت نے پاک فوج کے دستے روس بھیجنے پررضامندی کااظہارکردیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…