جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید کس چیز کا کاروبار کرتے ہیں؟اور37سال سے جاپان کے چکرکیوں لگارہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اورمسلم لیگ (ن)جاپان کے صدرملک نوراعوان کے درمیان جھگڑاان دنوں سیاسی حلقوں میں زیربحث ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک معروف ویب سائیٹ نے انکشاف کیاہے کہ شیخ رشید بھی جاپان میں کاروبارکرتے ہیں اوراس حوالےسے وہ جاپان آتے اورجاتے رہتے ہیں ،جبکہ ن لیگ کی طرح شیخ رشید کی جماعت کے کئی کارکن اس وقت جاپان میں ہیں ۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمد جاپان میں قالین بنانے کےلئے جوریشم استعمال ہوتاہے اس کی برآمد کابزنس کرتے ہیں ۔ اوروہ یہ کاروبارگزشتہ تین ہائیوں سے کررہے ہیں ،ذرائع کے مطابق ریشم کاکارروبارشیخ رشید کاخاندانی بزنس ہے اوراس حوالے سے شیخ رشید جاپان کی کئی اہم تجارتی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کرتے رہتے ہیں اورجب وہ جاپان جاتے ہیں توان کے جانے کامقصد کاروبارہی ہوتاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…