جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

کیا قطر اور سعودی عرب تنازعے کی اصل وجہ روس ہے؟روسی حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 7  جون‬‮  2017 |

ماسکو(آئی این پی) روس نے ان الزامات کو رد کر دیا ہے کہ قطر سے متعلق بحران کی وجہ روسی ہیکرز بنے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا تھا کہ روسی ہیکروں نے قطر سے متعلق ایک جھوٹی خبر پھیلائی تھی جو اس سارے بحران کی

وجہ بنی۔ ماسکو حکومت کے سائبر سکیورٹی کے مشیر آندرییے کرٹشکخ نے روسی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کو بتایا کہ جو کچھ ہوا اس کا ذمہ دار ہیکروں کو قرار دینے اور ان کے حوالے سے بے بنیاد دعووں کے پیچھے کوئی ثبوت نہیں اور تحقیقات سے قبل ہی نتیجہ اخذ کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…