جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اہم ملک کافوجی طیارہ لاپتہ، آرمی چیف سمیت 116 افراد سوارتھے ،ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 7  جون‬‮  2017 |

ینگون(آئی این پی ) میانمار کا فوجی طیارہ ملک کے شمالی شہر یانگون اور مییک میں دوران پرواز لاپتہ ہوگیا ،طیارے میں ملک کے آرمی چیف سمیت 116افراد سوار تھے ،ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار کا فوجی طیارہ شمالی شہر یانگون اور مییک میں دوران پرواز لاپتہ ہوگیاجس میں میانمار آرمی کے چیف سمیت

116 افراد سوار تھے۔ کمانڈر ان چیف آفس کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے سے رابطہ سہ پہر ایک بجکر 35 منٹ پر منقطع ہوا جب وہ مغربی علاقے داوئی ٹان سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے کی تلاش کیلئے کشتیاں اور طیارے روانہ کردیئے گئے ہیں جو اس مقام پر موجود ہیں جہاں طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…