اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مصری ذرائع نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر اُن کی حفاظت کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق پاسداران انقلاب کی یہ فورس تربیت کے نام پر قطر پہنچی ہے اور شاہی محل کے اندر موجود ایرانی عناصر قطر کی فوجی وردیوں میں ملبوس ہیں تا کہ بیرونی دنیا کو مغالطے میں ڈالا جا سکے۔سعودی عرب ، امارات ، بحرین اور مصر سمیت کئی عرب ممالک نے پیر کے روز قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کر لیے تھے۔
ان میں ہر ملک نے علاحدہ بیان میں اپنے اس اقدام کی وجوہات تفصیل کے ساتھ بیان کیں۔ تمام بیانات میں اس نقطے پر اتفاق رہا کہ قطر کا دہشت گردی کی سپورٹ میں کردار ہے اور وہ دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب امیرِ قطر کے محل میں شیخ تمیم کی حفاظت پرمامور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا
-
تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان
-
خوشخبری!نئے سال میں CG 125 اورسی ڈی 70 جدید خصوصیات کے ساتھ پیش،قیمتیں بھی سامنے آگئیں
-
موسم سرما کی شدت میں اضافے پر تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل، نوٹی فکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
-
برمنگھم میں آسمان گلابی ہوگیا، لوگ خوفزدہ، وجہ سامنے آگئی
-
اسلام آباد، یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر کلاس فیلو کی زیادتی
-
ٹرمپ نے چین اور روس کو بڑی’’پیشکش‘‘ کر دی
-
پولیس افسر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، عینی شاہد بیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
پنجاب حکومت کابیرون ملک نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کے لئے بڑااعلان
-
بچوں کے لیے استعمال ہونے والے سیرپ پر فوری پابندی عائد
-
شدید سردی ،والدین نےسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
-
پاکستان نیوی کا زمین سے فضا تک مار کرنیوالے ایل وائی 80 میزائل کا تجربہ
-
گھنے بالوں کا جھانسہ، شوہر گنجا نکلا، بیوی نے ایف آئی آر درج کرادی















































