جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بڑی پریشانی ختم،بیرون ملک مقیم پاکستانی تارکین وطن کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تارکین وطن کی ملک کے لئے اہمیت کوکسی صورت نظراندازنہیں کیاجاسکتاہے ،کئی عرصے سے پاکستانی تارکین وطن کئی پریشانیوں سے دوچارتھے لیکن اب حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قائم شکایات سنٹر فعال کر دئیے گئے۔علامیہ کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کیلئے شکایات

سینٹر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں قائم کئے گئے ہیں۔سمندر پار پاکستانی اپنی شکایات آن لائن اور بذریعہ ڈاک بھجوا سکتے ہیں، شکایات کے ساتھ شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقل بھی لگائی جائے۔سمندرپارپاکستانیوں کےلئے وزارت قانون وانصاف کمیشن نے مزید معلومات اپنی ویب سائیٹ پرجاری کردی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…