جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان ،بھارتی سفیر کے گھرپر راکٹ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 6  جون‬‮  2017 |

کابل (آن لائن) افغانستان میں بھارتی سفیر کے گھر کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا گیا تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ کابل میں سفارتی ہیڈکوارٹر کو بھاری راکٹوں کے حملے کا نشانہ بنایا گیا ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کابل سربراہی کانفرنس کی تیاریوں کے مرحلے میں ہے ۔ کم ازکم تئیس ممالک کے نمائندے اس سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ جو کہ قیام امن اور استحکام کی غرض سے منعقد کی جا رہی ہے۔

دریں اثناء افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ طالبان کو افغان حکومت گرانے نہیں دیں گے، پاکستان سے امن کے خواہاں ہیں۔افغان صدر اشرف غنی نے کابل میں ہونے والی بین الاقوامی امن کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کیا، اجلاس کے شرکا نے کابل اور برطانیہ حملے کے متاثرین کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔اس موقع پر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ امن اجلاس کامقصد دہشت گردی کامقابلہ اور امن کو یقینی بنانا ہے، انہوں کہا کہ طالبان امن مذاکرات میں شرکت کریں تو حکومت انہیں دفتر کھولنے کی جگہ فراہم کرے گی۔افغان صدر نے  کہا کہ قومی دھاریمیں شامل ہونیکے لیے طالبان کے پاس یہ آخری موقع ہے، اشرف غنی نے کہا کہ پڑوسی ممالک سے مضبوط تعلقات افغان حکومت کی پالیسی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…