جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جرمنی بھی طالبان کے حق میں بول پڑا، حیرت انگیز مطالبہ

datetime 5  جون‬‮  2017 |

برلن(آئی این پی) جرمنی نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات بحال ہونے چاہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے افغانستان میں طالبان کے حملوں کے بعد اس عسکریت پسند گروپ کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔جرمن ہفت روزہ اخبار بِلڈ ام زونٹاگ سے گفتگو کرتے ہوئے

گابریئل کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے طالبان کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں۔ تاہم گابریئل کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کا مقصد یہ نہیں ہے کہ جرمنی کو افغانستان میں اپنی موجودگی ختم کر دینی چاہیے۔ گزشتہ ہفتے افغان دارالحکومت میں ہونے والے حملوں کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…