جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔۔ لاشیں ہی لاشیں

datetime 5  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، بس میں آگ لگ جانے کے باعث 22افراد زندہ جل گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں بس میں آگ لگ جانے کے باعث 22مسافر زندہ جل گئےہیں۔ امدادی کارکنوں کے

مطابق حادثے کے نتیجے میں بس کے دروازے جام ہو گئے اور اس کے فیول ٹینک میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے باعث اس پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں۔ بس میں آتشزدگی کے دوران چند مسافر شیشے توڑ کر باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق بدقسمت بس کے اندر سے 22سوختہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…