پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سبق

datetime 3  جون‬‮  2017 |

وہ ٹرین کی سیٹ پر لیٹا ہوا تھا ۔ ۔ ۔ایک مسافر نے اسے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ غصے سے بولا، “تمہیں پتہ نہیں “وہ مسافر شرافت سے کھسک لیا کہ کہیں جھگڑا نہ ہو جائے ۔ ۔ ۔؟ متعدد مسافروں کے ساتھ ایسا ہی ہوا۔پھر ایک ایسا مسافر آیا جس نے اسے اٹھانے کی کوشش کی، مگر اس کا وہی جواب تھا کہ ، “تمہیں پتہ نہیں ؟ “مسافر نے ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ، ” کیا پتہ نہیں ؟ “لیٹا ہوا آدمی لجاجت سے بولا، ” یہ کہ بھائی جان میں بیمار ہوں ” ۔ ۔

۔سبق1: بد معاش اس وقت تک بد معاش ہے جب تک باقی لوگ شرافت کی چادر میں چھُپے رہنے میں عافیت جانتے رہیں۔سبق 2: چالاک لوگ اس وقت تک حکمران ہیں جب تک عوام ان کی چالاکیوں کو سمجھ نہ جائیں۔سبق 3: دنیا میں وہ قومیں طاقتور سمجھی جاتی ہیں جن کی کمزوریوں کا باقی اقوام کو علم نہ ہو پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…