منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

جب نبی کریم ؐ کو آخری غسل دیاجا رہا تھا تب آقا کریم ؐ کی پلکوں پر موجود چند قطرے حضرت علی ؓ نے پی لئے تو کیا انوکھا واقعہ ہوا ؟ ایمان افروز واقعہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت شیخ عبدالحق محقق و محدّث رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللّہ عنہُ سے پوچھا گیا کہ آخر آپ ( رضی اللّہ عنہُ ) میں اِتنا عِلم ( علومِ غیبہ ) کہاں سے آ گیا؟ تو آپ رضی اللّہ عنہُ نے فرمایا کہ جب میں حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری غُسل دے رہا تھا تو پانی کے چند قطرے نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی پلکوں پر ٹھہر گئے اور میں نے ان قطروں کو چُوس لیا۔بس پِھر کیا تھا،عِلم و ادراک کا سمندر میرے اندر ٹھاٹھیں مارنے لگا

تو جس نبی ( صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ) کے غُسل کے پانی چند قطروں میں یہ کمال تھا کہ ان کو چُوس کر حضرت علی رضی اللّہ عنہُ کے سینے میں عِلم و ادراک کا سمندر موجزن ہو گیا اس نبی ( صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ) کے علومِ غیبیہ کی اِنتہا کون جانے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…