جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت :حاضر سروس بھارتی میجر نے خودکشی کرلی

datetime 3  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فوج کے ایک حاضر سروس میجرجے ایس بالی نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج میں خودکشیوں کی رجحان میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور مقامی پولیس سپرنٹنڈنٹ شہر پربل پرتاپ سنگھ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ریاست اترپردیش میں ایک حاضر سروس جے ایس بالی نامی میجر نے گلے میں رسی ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی ہے۔

پولیس کے مطابق 34 سالہ میجر سہارنپور میں واقع ایک ریمانٹ ڈپو میں تعینات تھے اور اکیلے رہنے کے باعث ذہنی دباؤکا شکار تھا اور اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لگا کر خودکشی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…