پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان نے کوئی میچ کھیلے بغیر ہی چیمپئنز ٹرافی میں حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا

datetime 2  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپینز ٹرافی میں پاکستان نے اپناافتتاحی میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 4جون کوکھیلناہے لیکن چیمپینز ٹرافی میں کوئی میچ کھیلے بغیرہی پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک ریکارڈقائم کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ ریکارڈاس طرح قائم ہواہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں دوکھلاڑی فخرزمان اورفہیم اشرف نے ابھی تک کوئی انٹرنیشنل کرکٹ میچ نہیں کھیلاہے اس طرح دونوں کھلاڑیوں نے اپنی بین

الاقوامی کرکٹ کاآغازچیمپینز ٹرافی سے کرناہے جبکہ دوسرے نمبرپربنگلہ دیش ہے جس میں ایک نئے کھلاڑی کوشامل کیاگیاہے جو اپنے انٹرنیشنل ڈیبیوکاآغازکرے گاجبکہ اس ایونٹ میں باقی 6ٹیموں کے سکواڈمیں کوئی نیاکھلاڑی شامل نہیں کیاگیاہے جس نے اپنے انٹرنیشنل ڈبیبیوکاآغازکرناہو۔بنگلہ دیش کے خلاف پریکٹس میچ میں فہیم اشرف کوموقع ملنے کاچانس بڑھ گیاہے ۔اورفخرزمان کوبھی موقع دیاجاسکتاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…