پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بھارتی آرمی چیف گھبراگئے ،پاکستان پرسنگین الزام لگاکربڑی دھمکی دیدی

datetime 1  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی فوج کے سربراہ جنر ل پین راوت نے ایک بار پھر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ہی سرحد پار سے در اندازی کو یقینی بنا کر کشمیر میں حالات خراب کرنے کا مرتکب ہو رہا ہے اور اب سرحد پار سے کشمیر میں تشدد کی آگ بھڑکانے اور غیر یقینی حالات پیدا کرنے کے لئے نئے حربے آزما رہا ہے ۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے دراندازی کو امن کے لئے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرحد پار کی دراندازی کی وجہ سے کشمیر میں تشدد بھڑک رہا ہے اور تشدد کی بھٹی کو گرم رکھنے کے لئے پاکستان طرح طرح کے حربے آزما رہا ہے لہذا فوج کو کسی بھی امکانی صورت حال سے نمٹنے کے لئے بہتری کے ساتھ برف پگھلنے کی شروعات ہو گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…