جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی ،مغربی طرز پرزندگی گزارنے والی بہن کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار بھائیوں کو12سال بعد فیصلہ سنادیاگیا

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

استنبول(آئی این پی)ترکی کی عدالت نے غیر ت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار2بھائیوں کو باعزت بری کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی ایک عدالت نے ان دو بھائیوں کو باعزت بری کر دیا ہے، جن پر الزام تھا کہ انہوں نے 12 سال قبل برلن میں اپنی بہن کو غیرت کا نام پر ہلاک کر دیا تھا۔ استنبول میں ہوئی اس مقدمے کی سماعت

میں ججوں نے کہا کہ ایسے واضح شواہد نہیں ملے کہ یہ دونوں بھائی فروری 2005 میں ہوئی قتل کی اس واردات میں ملوث تھے۔ عدالت کو بتایا گیا تھا کہ اس لڑکی کا قتل اس کے سب سے چھوٹے بھائی نے کیا تھا، جو اپنی بہن کے مغربی طرز زندگی پر ناخوش تھا۔ دیگر دو بھائی اس مقدمے سے بچنے کی خاطر واپس ترکی فرار ہو گئے تھے، جہاں انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…