بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

شنیرا نےوسیم اکرم کو ٹی وی پر ایسا کیا کام کرتے دیکھا کہ زار و قطار رونے لگیں ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شنیرا نے ایک بار پھر سب کے دل جیت لئے، وسیم اکرم کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران جب ایک فیملی کو عمرے کے ٹکٹ دئیے گئے تو وہ فیملی اپنے جـذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور زاروقطار رونے لگی یہ منظر اس وقت شنیرا اپنی ٹیلی ویژن سکرین پر گھر میں موجود دیکھ رہی تھیں اور ان جذباتی مناظر نے ان کی بھی آنکھیں نم کر دیں۔

اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ جب وسیم اکرم کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جب یہ اعلان کیا گیا کہ نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران پیش کئے جانے والے ان کے گیم شو کا پاس حاصل کرنے کے خواہشمند افراد اس پروگرام کا من پسند منـظر کیپچر کر کے بھیجیں اور پاس حاصل کریں تو شنیرا نے وسیم اکرم کا ایک فیملی کو عمرہ ٹکٹ دینے کا وہی جذباتی منظر ان کے ٹویٹ کے جواب میں بھیج دیا اور اپنے پیغام میں لکھا کہ ” جب آپ نے اس خاتون اور اس کے خاندان کو عمرے کے ٹکٹ دیے ، اس خاتون نے رونا شروع کردیا اور یہ دیکھ کر مجھے بھی رونا آگیا، یہی میرے لیے پروگرام کا سب سے پسندیدہ لمحہ تھا“۔گیم شو کا پاس حاصل کرنے کے خواہشمند افراد اس پروگرام کا من پسند منـظر کیپچر کر کے بھیجیں اور پاس ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…