پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے معروف فین ’’چاچا‘‘نے ’’پارٹی بدل لی‘‘ بھارت کو سپورٹ کرنے کا اعلان

datetime 30  مئی‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)کرکٹ کے دیوانے دنیا بھر میں ہیں ۔مگر کچھ دیوانے ایسے ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں ہی اس دیوانگی میں گزار دی ہیں ۔پاکستانی چاچاکرکٹ کو کون نہیں جانتا۔دنیا بھر میں جہاں پاکستان کا میچ ہو اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس میچ میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پہنچ جائے ۔بالکل اسی طرح دنیا بھر کے دیوانوں میں چاچا شکاگو بھی ہے ۔ جو پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے اکثر کرکٹ کے میچوں میں دیکھا جاتاہے ۔ تاہم اس بار وہ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ نہیں کر رہاہے بلکہ چاچا شکاگو

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو سپورٹ کرے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ اس بار بھارت پاکستان کو باآسانی ہرا دے گا۔ 64سالہ چاچا شکاگو نے بھارت ناصرف پاکستان کو ہرائے گا بلکہ ٹورنامنٹ بھی جیت لے گا۔سوشل میڈیاپر انہوں نے دھونی کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں انہیں ہندوستانی کھلاڑیوں کی شرٹ پہنے دیکھا جا سکتاہے ۔واضح رہے چاچا شکاگو کا اصل نام بشیر ہے اور پچھلے کئی سال سے دھونی کے بڑے فین ہیں مگر اس بار انہوں پاکستانی ٹیم کو بدل کر بھارت کا پلہ سنبھال لیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…