جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پٹھانکوٹ، بھارتی فو جی اڈے پر پھر ہنگامہ،کھلبلی مچ گئی ، فوجی وردیاں اتار کربھاگ پڑے

datetime 29  مئی‬‮  2017 |

پٹھانکوٹ(آئی این پی)بھارتی پنجاب کے علاقے پٹھانکوٹ میں فوجی اڈے سے مشکو ک بیگ ملنے پر بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی ،علاقے میں ہائی الرٹ کردیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مامون فوجی سٹیشن کے قریب ایک مشکوک بیگ ملنے سے بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی جس کے بعد پٹھانکوٹ کے علاقے میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔مشکوک بیگ ملنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا سرچ آپریشن میں بھارتی فوجی اور کمانڈوز

شامل ہیں ۔عہدیداروں کے مطابق آپریشن کے دوران مشکوک بیگ سے دو موبائل ٹاور کی بیٹریاں اور فوجی وردیاں بھی برآمد ہوئی ہیں ۔یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ فوجی وردیاں کن فوجیوں کی ہیں، فوجی اڈے پر شدید خوف و ہراس کا ماحول ہے ،بھارتی میڈیا کے مطابق متعدد بھارتی فوجیوں کے لاپتہ ہونے کی بھی ا طلاعات ہیں اس بات کی تصدیق نہیں کی جاسکی کہ وہ فوجی خود کہیں نکل پڑے ہیں یا پھر کسی حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…