اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

وہ معمولی چیزیں جن کی وجہ سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے یا ٹوٹ جاتاہے،جانیئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روزہ ان چندچیزوں کی وجہ سے مکروہ ہوجاتاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹوتھ پیسٹ یامنجن سے دانت صاف کرنا،کسی مریض کو اپناخون دینا،کسی چیزکو چپانایانمک وغیرہ کوچکھ کرتھوک دینا،پیاس کی حالت میں غرارے کرنا،

جبکہ یہ کام کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے ،ان میں کان اورناک میں دواڈالنا،وضویاغسل کرتے وقت پانی حلق میں چلے جانا،قصدامنہ بھر قے کرنا،کوئی چیزکھالینااورپھریہ سمجھناکہ روزہ ٹوٹ گیاہے اورارادہ کرکے کھالینا،صبح صادق کے وقت کھاکرسحری کرنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…