ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

ایجاد کرنے والے برائن ایکٹن کی کہانی Whatsapp

datetime 28  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو ہزار نو کے بیچ میں برائن ایکٹن کو کوئی بھی کمپنی جاب دینے سے کترا رہی تھی۔ براین ایکٹن نے ایک درجن سال پہلے ’ایپل‘ اور’ یاہو‘ جیسی بڑی بڑی کمپنیوں میں لگائے تھے۔ اتنا بہترین پورٹ فولیو ہونے کے باوجود اس کو فیس بک اور ٹویٹر نے اپنے ہاں جاب دینے سے انکار کر دیا۔ برائن نے ہمت نہیں ہاری بلکہ یاہو کے دور کے ایک اور کولیگ کے ساتھ مل کر اپنی کمپنی کھولی۔ اس نے اپنے ساتھی جین کوم کے ساتھ مل کر واٹس ایپ بنا ڈالی۔

واٹس ایپ ایک ایسی ایپلیکیشن ہے جو دنیا بھر کے بچے بڑے یکساں استعمال کر رہے ہیں۔واٹس ایپ کی کل ورتھ انیس بلین ڈالر ہے اور بعد میں وہی فیس بک جو برائن کو جاب نہیں دے رہی تھی، اس نے واٹس ایپ کی کامیابی دیکھ کر اس کو خرید لیا۔ آج برائن کی اپنی ورتھ تین اشاریہ آٹھ ڈالر سے زائد ہے۔ دنیا بھر برائن کے نام سے واقف ہے۔ جس وقت اسکو فیس بک اور ٹویٹر نوکری نہیں دے رہے تھے، اس وقت اگر برائن ہار مان کر بیٹھ جاتا تو آج ہم سب ایک ایسی دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے جہاں واٹس ایپ نام کی کوئی ایپ نہ ہوتی۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…