جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ، میں بنگلا دیش کیخلاف پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

برمنگھم(آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی میں بنگلا دیش کیخلاف وارم اپ میچ میں پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا،بنگلہ دیشی بلے بازوں نے پاکستان باؤلرز کا بھرکس نکال دیا،بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ50اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 341رنز بنا ڈالے، پاکستانی پیس بیٹری بری طرح ناکام،جنید خان اور وہاب ریاض کو  9،9اوورز میں بلترتیب 73اور 68حسن علی کو 10اوورز میں 58رنز پڑے۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں

کھیلے گئے وارم آپ میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ50اوورز میں341 رنز بنا ڈالے، پاکستانی پیس بیٹری بری طرح ناکام رہی ،جنید خان اور وہاب ریاض کو 9،9اوورز میں بلترتیب 73اور68حسن علی کو 10اوورز میں 58رنز پڑے،فہیم اشرف کو6اوورز میں35،شاداب خان نے9اوورز میں55اور عماد وسیم کو4اوورز میں38رنز پڑے۔پاکستان کی جانب سے جنید خان نے 4 ، شاداب خان اور حسن علی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…