منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پاک، امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی،امریکی سینٹرل کمانڈ

datetime 25  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی اور پاکستان افواج کی رواں سال کے آخر میں مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق مشقیں بحری، بری،فضائی اور اسپیشل آپریشن پرمشتمل ہوں گی۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فوجی مشقیں اسی سال اکتوبر میں شروع ہونےکاامکان ہے اور اس سلسلے میں پالیسی دستاویز جاری کر دیا گیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں کے دوران وسیع پیمانے پر پیشہ وارانہ ایکسرسائز اور مشترکہ ٹریننگ کے 100 سے زائد ادوار منعقد کیے جائیں گے، فوجی مشقوں کے دوران مختلف موضوعات پر سیمینار بھی منعقد کیے جائیں گے،فوجی مشقوں کے دوران انسداد دہشت گردی اور انٹیلی جنس ٹریننگ کے علاوہ سول ملٹری تعلقات کی بہتری کی ٹریننگ بھی فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…