جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت پاکستان دشمنی میں ذہنی توازن کھو بیٹھا اقوام متحدہ پر بھی بڑا حملہ کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنا ڈالا.گاڑی پر نیلا جھنڈا ہونے کے باوجود بھارتی فورسز نے گاڑی کو نشانہ بنایا ۔ گاڑی میں فلپائنی میجر ایمانول اور کروشیا کے میجر مِرکو سوار تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے خنجر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی گئی ،

بھارتی فوج کی جانب سے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنا دیا ،حالانکہ قانون کے تحت یو این فوجی مشن کی گاڑی پر نیلا جھنڈا لہرا رہا تھا. فائرنگ کے نتیجے میں دونوں فوجی مبصرین محفوظ رہے ہیں۔اس خلاف ورزی کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھارت کو بھرپور جواب دیا گیا جس کے نتیجے میں بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…